اردو

روزناموں اور ڈیجیٹل ذرائع سے اردو خبریں۔ ترتیب اصل اشاعت کے وقت کے مطابق ہے۔

EXP

یوٹیوب کا شارٹس کیلئے نئے فیچرز متعارف کرانے کا اعلان

یوٹیوب کے مطابق یہ تمام نئے فیچرز مرحلہ وار دنیا بھر کے صارفین تک پہنچائے جائیں گے

EXP

پی پی پی اور جمعیت علمائے اسلام کا آزاد کشمیر میں سیاسی اتحاد، مل کر الیکشن لڑنے کا اعلان

جمعیت علمائے اسلام کے امیدوار دو حلقوں کے بدلے پی پی پی کے امیدواروں کے حق میں مہم چلائیں گے، مولانا سعید یوسف

EXP

پی پی پی اور جمعیت علمائے اسلام کا آزاد کشمیر سیاسی اتحاد، مل کر الیکشن لڑنے کا اعلان

جمعیت علمائے اسلام کے امیدوار دو حلقوں کے بدلے پی پی پی کے امیدواروں کے حق میں مہم چلائیں گے، مولانا سعید یوسف

EXP

بین اسٹوکس نے ریٹائرمنٹ اعلان کے بعد جذباتی تقریر میں ساتھیوں سے کیا اپیل کی؟

انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری کی گئی ویڈیو میں بین اسٹوکس نے ڈریسنگ روم میں کھلاڑیوں سے گفتگو کی

EXP

سیکیورٹی فورسز کو پیغام دیتا ہوں احتجاج ہر صورت ہوگا گولی چلی تو پہلا سینہ میرا ہوگا، سہیل آفریدی

اگر کسی نے مظاہرین پر گولی چلائی تو وہ بے غیرت ہوگا اور جو گولی چلانے کا کہے گا وہ بھی بے غیرت ہوگا

EXP

سیکیورٹی فورسز کو پیغام دیتا ہوں احتجاج ہر صورت ہوگا، وزیراعلیٰ کے پی

اگر کسی نے مظاہرین پر گولی چلائی تو وہ بے غیرت ہوگا اور جو گولی چلانے کا کہے گا وہ بھی بے غیرت ہوگا

EXP

بالی ووڈ فلم ساز روہت شیٹی کو بشنوئی گینگ کی 20 کروڑ بھتے کی دھمکی

روہت شیٹی کی سیکیورٹی مزید سخت اور معاملے کی تفتیش شروع کردی گئی ہے، ممبئی پولیس

EXP

بھارت کی ڈرامائی عسکری ہزیمت

غرور وتکبر کے بطن سے پھوٹا علاقائی سپرپاور بننے کا خواب ملیامیٹ

EXP

ولیکا اسپتال میں عملے کی غفلت سے 200 بچوں میں ایڈز، 9 جاں بحق ہوئے، ایم کیو ایم رہنما

ڈسپوزل سرنج کادوبارہ استعمال سےبچوں میں ایڈز ہوناصوبائی حکومت کی نااہلی ہے، افسران اور وزیرکے خلاف کارروائی کرنی چاہیے

EXP

باجوڑ؛ مبینہ ڈرون حملے میں بچہ جاں بحق، خاتون زخمی

باجوڑ کی تحصیل ماموند کے علاقے انعام خورو چینہ گئی میں ایک گھر پر مبینہ ڈرون حملہ کیا گیا، ذرائع

EXP

ورلڈ کپ سے باہر ہونے پر یوروگوئے کیلیے بُک چارٹر فلائٹ منسوخ

کھلاڑی اب مختلف کمرشل پروازوں کے ذریعے وطن واپس جائیں گے

EXP

بین اسٹوکس کا انگلینڈ ٹیسٹ ٹیم کی کپتانی اور انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

بین اسٹوکس نیوزی لینڈ کے خلاف جاری تیسرے اور آخری ٹیسٹ کے اختتام پر بین الاقوامی کیریئر کو خیرباد کہہ دیں گے

EXP

پشاور ہائیکورٹ: منشیات پر سزا یافتہ قیدیوں کو حاصل رعایت پر پابندی کی ترمیم غیرآئینی قرار

پشاور ہائی کورٹ کے جسٹس صاحبزادہ اسداللہ اور جسٹس انعام اللہ خان پر مشتمل دو رکنی بینچ نے تفصیلی فیصلہ جاری کیا

EXP

کیا امریکہ ہر اسرائیلی خواہش کی غیر مشروط حمایت ترک کر رہا ہے؟

امریکہ اس نتیجے پر پہنچ چکا ہے کہ مشرق وسطیٰ میں دائمی استحکام صرف عسکری ذرائع سے ممکن نہیں

EXP

گوگل نے اپنے والیٹ میں ایک نیا فیچر متعارف کرا دیا

گوگل کے مطابق اس فیچر سے جی میل میں موجود ای میلز یا ان کی ترتیب پر کوئی اثر نہیں پڑے گا

EXP

ارجنٹائنی فٹبالر وینزویلا زلزلے میں خاندان سے محروم، اہلیہ اور بچوں کی لاشیں برآمد

فٹبالر لوکاس تریجو کے خاندان کی لاشیں 74 گھنٹے کی مسلسل تلاش کے بعد ملبے سے برآمد ہوئیں

EXP

ارجنٹائنی فٹبالر وینزویلا زلزلے میں خاندان سے محروم، اہلیہ اور بچوں کی لاشیں ملبے سے برآمد

فٹبالر لوکاس تریجو کے خاندان کی لاشیں 74 گھنٹے کی مسلسل تلاش کے بعد برآمد ہوئیں

EXP

ایرانی سپریم لیڈر کا امریکا، اسرائیل کے جنگی جرائم کے خلاف عدالتوں میں کارروائی کا حکم

جنگی جرائم کا ارتکاب کرنے والوں کوانصاف کے کٹہرے میں لایا جائے اور انہیں سزائیں دی جائیں، مجتبیٰ خامنہ ای

EXP

فیفا ورلڈ کپ: الجزائر اور آسٹریا نے راؤنڈ آف 32 کیلیے کوالیفائی کر لیا، ایران ایونٹ سے باہر

آسٹریا نے 72 سال بعد پہلی مرتبہ ورلڈ کپ کے ناک آؤٹ مرحلے میں جگہ بنائی

EXP

جماعت اسلامی اور جے یو آئی کا آزاد کشمیر کا معاملہ طاقت کے بجائے مذاکرات سے حل کرنے پر زور

حکومت وہ کام نہ کرے جس سے خون خرابہ ہو، ایکشن کمیٹی کے مطالبات پر آئینی حدود میں رہتے ہیں مذاکرات کیے جائیں، میڈیا ٹاک

EXP

فرانس؛ مسافر طیارہ حادثے کا شکار، 11 افراد ہلاک

حکام کے مطابق طیارے میں اسکائی ڈائیونگ ایونٹ میں شرکت کے لیے جانے والے نرسز بھی شامل ہیں، رپورٹ

EXP

فیفا ورلڈ کپ: لیونل میسی نے ایک اور عالمی ریکارڈ اپنے نام کر لیا

میسی فیفا ورلڈ کپ کی تاریخ میں مسلسل 7 میچز میں گول کرنے والے پہلے فٹبالربن گئے

EXP

کراچی دہشت گرد حملے میں شہید رینجرز جوانوں کی نمازِ جنازہ ادا

شہدا کی نمازِ جنازہ میں وفاقی وزیر داخلہ، گورنر سندھ، وزیراعلیٰ سندھ، ڈی جی رینجرز، لواحقین، سول و عسکری حکام کی شرکت

EXP

نارروال؛ شوہر کے ہاتھوں بیوی قتل، لاش کو آگ لگا دی

حماد سہیل شادی کسی دوسری لڑکی سے کرنا چاہتا تھا، پولیس