اردو

روزناموں اور ڈیجیٹل ذرائع سے اردو خبریں۔ ترتیب اصل اشاعت کے وقت کے مطابق ہے۔

EXP

چوہدری شجاعت حسین سے مسلم لیگ ق بلوچستان کے وفد کی ملاقات، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

پارٹی نے بلوچستان میں ہمیشہ غریب عوام کا ساتھ دیا ہے، چوہدری شجاعت حسین

EXP

مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کم کرنے کے لیے مصر اور قطر کا مشترکہ پیغام، سفارتی کوششیں تیز

دونوں ممالک نے اس امید کا اظہار کیا کہ مذاکراتی عمل مثبت انداز میں آگے بڑھے گا

EXP

آزاد کشمیر انتخابات؛ پی ٹی آئی نے 33 امیدواروں کو ٹکٹ جاری کر دیے

پارٹی امیدواروں کی حتمی فہرست 2 جولائی کو جاری کی جائے گی، چیئرمین پی ٹی آئی

EXP

جیسے ہی خام تیل کی قیمت 76 ڈالر کی سطح پر آئے گی عوام کو ریلیف دیں گے، وزیر پیٹرولیم

ہم سب خدا کا شکر ادا کرتے ہیں کہ تمام کام بہترین انداز سے ہو گئے، علی پرویز ملک

EXP

شراب پینے پر والد نے ڈانٹا تو بیٹے نے کلہاڑی سے قتل کردیا

واقعے کے بعد گاؤں والوں نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو قابو کر لیا اور اسے گھر کے اندر باندھ دیا

EXP

غیرملکی وفود کی آمدروفت کے سلسلے میں لاہور میں ٹریفک ایڈوائزری جاری

شہریوں سے ٹریفک پولیس کے ساتھ تعاون کرنے کی اپیل

EXP

پرو ہاکی لیگ میں مایوس کن کارکردگی پر قومی ٹیم کے کپتان نے معافی مانگ لی

ہماری فیڈریشن اور حکومت کو اپنا کردار ادا کرنا ہوگا۔ اب ردِعمل کا نہیں، عمل کا وقت ہے، کپتان عماد بٹ

EXP

برطانوی محکمہ ٹرانسپورٹ ٹیم لاہور، اسلام آباد ایئرپورٹس کی سیفٹی آڈٹ کرنے پاکستان پہنچ گئی

پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی برطانوی محکمہ ٹرانسپورٹ ٹیم کی معاونت کرے گی

EXP

کویت کا ایران پر بڑا الزام، مسلسل حملوں کو خودمختاری کی کھلی خلاف ورزی قرار دے دیا

وزارت کے مطابق یہ کارروائیاں خطے میں کشیدگی کم کرنے کے لیے جاری سفارتی کوششوں کو متاثر کر رہی ہیں

EXP

سپریم جوڈیشل کونسل، اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محمد آصف کیخلاف شکایت خارج

جسٹس محمد آصف کے خلاف ٹریفک حادثہ کیس میں جاں بحق خواتین کے اہلخانہ پر دباؤ ڈالنے کا الزام تھا

EXP

وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی بحرینی ہم منصب سے رابطہ، علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا

پاکستان خطے اور اس سے باہر امن و استحکام کے فروغ کے لیے سفارتی کوششیں جاری رکھے گا، اسحاق ڈار

EXP

ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کا اہم مذاکرات کے لیے بغداد کا ہنگامی دورہ

ایرانی وزیر خارجہ نے ٹیلیگرام پر جاری اپنے پیغام میں بتایا کہ وہ بغداد میں عراق کے اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں کریں گے

EXP

ایرانی حملوں کے بعد بحرین کا اقوام متحدہ سے ہنگامی اجلاس بلانے کا مطالبہ

وزارت کے مطابق یہ کوئی الگ تھلگ واقعہ نہیں بلکہ حملوں کا ایک تسلسل ہے

EXP

سندھ میں پولیو وائرس کے خاتمے کی جدوجہد میں اہم پیش رفت

سندھ کے 17 ماحولیاتی نمونے منفی، انسدادِ پولیو حکمت عملی کے مثبت نتائج سامنے آ رہے ہیں

EXP

آزاد جموں و کشمیر انتخابات: پاکستان پیپلزپارٹی نے 35 انتخابی امیدواروں کا اعلان کر دیا

میرپور، بھمبر، کوٹلی، باغ، سدھنوتی، پونچھ، وادی نیلم، مظفرآباد، جموں اور ویلی کے حلقوں کے لیے امیدوار نامزد کیے گئے

EXP

راولپنڈی میں چوری کی شکایت پر قتل کی واردات

بھائی کو ہسپتال منتقل کیا لیکن وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا

EXP

پاکستان اور چین کے درمیان کیپیٹل مارکیٹ تعاون میں تاریخی پیش رفت

کیپیٹل مارکیٹس میں تعاون بڑھنے سے اقتصادی شراکت داری مزید مضبوط بنیادوں پر استوار ہو رہی ہے

EXP

کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے مرکزی اراکین فیصل گیلانی اور خواجہ انیس کا لاتعلقی کا اعلان

پاکستان اور ریاستی اداروں کیخلاف کسی بھی قسم کا بیان ناقابلِ برداشت ہے، خواجہ انیس

EXP

غزہ کے محفوظ زون پر اسرائیلی ڈرون حملہ، 15 سالہ لڑکی اور اس کا بھائی شہید

رپورٹ کے مطابق اکتوبر 2023 سے جاری جنگ کے دوران جاں بحق ہونے والے فلسطینیوں میں تقریباً 30 فیصد بچے شامل ہیں

EXP

ایران کا امریکا پر جنگ بندی معاہدہ توڑنے کا الزام، امریکی حملوں کو ’وحشیانہ جارحیت‘ قرار دے دیا

وزارتِ خارجہ کے مطابق ’وعدہ خلافی اس حکومت کی فطرت کا حصہ ہے‘ اور حالیہ کارروائی اسی رویے کی عکاسی کرتی ہے

EXP

کے پی ٹی کا 138 سالہ تاریخ میں کارگو ہینڈلنگ کا نیا ریکارڈ قائم

کارگو ہینڈلنگ کا نیا ریکارڈ بحری شعبے کی ترقی کا واضح ثبوت ہے، وفاقی وزیر بحری امور

EXP

مہنگا پیٹرول، 17 نشستوں والی حکومت عوام کی جیبوں پر بھی ڈاکا ڈال رہی ہے، شفیع جان

مہنگے پیٹرول و ڈیزل اور مہنگائی کے باعث عوام  شدید مشکلات کا شکار ہیں، صوبائی ویزر اطلاعات

EXP

بلوچستان میں بااختیار نوجوان، ڈیجیٹل مہارتوں اور ای کامرس کے فروغ کا عمل تیزی سے جاری

ای کامرس لیبارٹریوں کے ذریعے بلوچستان کے تقریباً 15 ہزار گریجویٹس کو ہر سال روزگار کے مواقع ملیں گے

EXP

ایران کے کویت اور بحرین میں امریکی اڈوں پر میزائل اور ڈرون حملے، 8 اہم تنصیبات تباہ کرنے کا دعویٰ

ایرانی حکام نے اس کارروائی کو امریکا کی حالیہ فوجی کارروائیوں کا ’فیصلہ کن جواب‘ قرار دیا