اردو
روزناموں اور ڈیجیٹل ذرائع سے اردو خبریں۔ ترتیب اصل اشاعت کے وقت کے مطابق ہے۔
10 مئی کا سبق!
10 مئی 2025 بھارت کے خلاف پاکستان کی فتح کا تاریخی دن تھا۔
کراچی، لیاقت آباد میں گھر سے نوجوان کی گلے میں پھندا لگی لاش برآمد
متوفی کی شناخت 26 سالہ حازق کے نام سے کی گئی، ریسکیو
ہمسائے نہ بدلیں ان کا ہم سایہ بنیں
انیس سو اناسی سے پہلے خلیجی ریاستوں اور ایران کے درمیان ہلکی پھلکی تاریخی رقابت ضرور تھی مگر کوئی بقائی خطرہ محسوس نہیں ہوتا تھا۔
جرائم کا ایک اہم پہلو
ملک بھر میں لاقانونیت، غیر ذمے داری، رشوت ستانی، بہیمانہ قتل، مظالم و بربریت کی وارداتیں ہورہی ہیں۔
تنزانیہ، نوآبادیاتی نوحہ: جب بیلٹ باکس تابوت بن جائے
تنزانیہ کی تاریخ ’’جولیئس نیئریرے‘‘ کے خوابوں سے شروع ہوئی تھی، جہاں ’’اُجاما‘‘ کے نام پر افریقی سوشلزم کا علم بلند کیا گیا۔ مگر
اجتماع الشیاطین
من تو شدم تو من شدی من جاں شدم تو تن شدی ناکس نہ گوئد بعد ازیں من دیگرم تو دیگری
کراچی، کورنگی مرتضیٰ چورنگی کے قریب پولیس مقابلہ، زخمی سمیت 2 ڈاکو گرفتار
ڈاکوؤں کے قبضے س 2 پستول ، گولیاں اور موٹر سائیکل برآمد، پولیس
خیبرپختونخوا اسمبلی نے اوورسیز پاکستانیوں کے حق میں بل منظور کرلیا
بل کو ’اوورسیز پاکستانیز پراپرٹی ایکٹ 2026‘ کا نام دیا گیا ہے
معرکہ حق، قومی عزم اور دفاعی استحکام کی داستان
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے خطاب نے اس پورے بیانیے کو ایک وسیع تر تزویراتی تناظر فراہم کیا۔
کراچی، مچھلی کا شکار کرنے والا نوجوان حب ندی میں ڈوب کر جاں بحق
دوست کو نیم بہوشی حالت میں زندہ بچا لیا گیا
امریکا: شوہر کی پرانی گاڑی نے اہلیہ کی قسمت چمکا دی
خاتون نے گاڑی کے نمبر پلیٹ سے ہزاروں ڈالر کا انعام جیت لیا
وزیر سائنس و انفارمیشن ٹیکنالوجی سندھ سے ورلڈ بینک کے اعلیٰ سطحی وفد کی ملاقات
ڈیجیٹل تربیت اور ٹیکنالوجی پر مبنی مواقع مستقبل کی معیشت کیلئے ناگزیر ہیں، علی راشد
کراچی، ڈسٹرکٹ ویسٹ میں فائرنگ کے واقعات میں 2 افراد جاں بحق 7 افراد زخمی
فائرنگ کے دوسرے واقعے میں ایک شخص کی ہلاکت ذاتی رنجش کے باعث پیش آنے کا بتایا جا رہا ہے
مستبقل کی وبا سے متعلق بل گیٹس کا پرانا انٹرویو وائرل
سوشل میڈیا پر مختلف دعوے گردش کر رہے ہیں جن میں کہا جا رہا ہے کہ بل گیٹس نے ہنٹا وائرس کی پیش گوئی پہلے ہی کر دی تھی
کراچی، صدر کے علاقے میں دن دہاڑے فلمی انداز سے مسلح افراد کی فائرنگ، 4 راہ گیر زخمی
واقعہ صدر میں کوئٹہ بس اسٹاپ کے قریب ایک ٹیبل لگانے کے تنازع پر پیش آیا ہے، پولیس
امریکا نے جوہری صلاحیت کی حامل آبدوز جبرالٹر پہنچا دی؛ خطے میں شدید کشیدگی
آبنائے ہرمز کی بندش اور ناکہ بندی پر ایران اور امریکا ایک دوسرے کے آمنے سامنے ہیں
ذیابیطس کے مریضوں کی بڑی مشکل آسان، 24 گھنٹے نگرانی کرنے والی ٹیکنالوجی سامنے آگئی
اس ٹیکنالوجی سے شوگر کی خطرناک حد تک کمی یا زیادتی کو بروقت کنٹرول کرنے اور پیچیدگیوں سے بچنے میں مدد مل رہی ہے،ماہرین
برطانوی وزیراعظم استعفیٰ دیدیں گے؟ ایک ایک کرکے ساتھی ساتھ چھوڑنے لگے
برطانیہ کے بلدیاتی الیکشن میں حکمراں جماعت کو ناکامی کا سامنا رہا
انتھروپک اے آئی ماڈل کی انجینئر کو دھمکی، کمپنی کی وضاحت آگئی
کلاڈ نے یہ رویہ انٹرنیٹ پر موجود مواد سے سیکھا: رپورٹ
ایران سے پیٹرول لاکر ملک میں فروخت کیا جائے سستا ملے گا، سینیٹ میں تجویز پیش
بلوچستان کے لوگوں کو اجازت دی جائے کہ وہ ایران سے پٹرول لا کر پاکستان میں فروخت کریں، معاملے کو قانونی کردیں، تجویز
آئل آف مین ٹی ٹی
دنیا کی خطرناک ترین موٹر سائیکل ریس کی تاریخ
راولپنڈی میں دفعہ 144 نافذ، اڈیالہ جیل کے اطراف ہر قسم کے اجتماعات پر پابندی
نوٹیفکیشن کے مطابق دفعہ 144، 5 مئی سے 19 مئی 2026 تک نافذ العمل رہے گی
بیرون ممالک جیلوں سے 12 ہزار سے زائد شہری رہا، 21 ہزار 480 تاحال قید
وزارت خارجہ نے اسمبلی میں تفصیلات دے دیں، بغداد سے 4 ہزار 863 ایک سال میں رہا ہوئے، یو اے ای میں 5ہزار 297 تاحال قید
راولپنڈی میں دفعہ 144 نافذ، عوامی اجتماعات پر پابندی
19 مئی تک پابندیاں عائد، پولیس کی قائم رکاوٹیں ہٹانے، ٹریفک روانی میں خلل ڈالنے والوں کے خلاف سخت قانونی کارروائی ہوگی