اردو
روزناموں اور ڈیجیٹل ذرائع سے اردو خبریں۔ ترتیب اصل اشاعت کے وقت کے مطابق ہے۔
تامل ناڈو کے نئے وزیراعلیٰ وجے کا بڑا فیصلہ، 700 سے زائد شراب کی دکانیں بند کرنے کا حکم
وجے کے اس اقدام کو ریاست میں شراب نوشی کم کرنے اور سماجی مسائل پر قابو پانے کی کوشش قرار دیا جا رہا ہے
ملک میں غریب کو بے گھر، امیر کو امیر تر بنانے کا منصوبہ جاری ہے، پی ٹی آئی
بے گھر ہونے والے متاثرین کو متبادل نہیں دیا جا رہا، اس پر قانونی جنگ لڑی جائے گی، سلمان اکرم راجہ
اداکارہ صرحا اصغر کے ہاں تیسرے ننھے مہمان کی آمد، تصویر شیئر کردی
شوبز شخصیات اور مداحوں کی جانب سے اداکارہ کو مبارکبادیں
اداکارہ صرحا اصغر کے ہاں ایک اور ننھے مہمان کی آمد، تصویر شیئر کردی
شوبز شخصیات اور مداحوں کی جانب سے اداکارہ کو مبارکبادیں
صرحا اصغر نے مداحوں کو بڑا سرپرائز دے دیا
شوبز شخصیات اور مداحوں کی جانب سے اداکارہ کو مبارکبادیں
پشاور 10 مئی 2023 احتجاج کیس؛ پی ٹی آئی رہنما سمیت 74 ملزمان بری
مقدمے میں کوئی چشم دید گواہ نہیں ہے، اس مقدمے میں ٹرائل چلانا وقت کا ضیاع ہوگا، عدالت کا تحریری فیصلہ جاری
لامین یمال نے بارسلونا کی فتح کے جشن میں فلسطینی پرچم لہرا دیا
بارسلونا نے اتوار کو اپنے روایتی حریف ریال میڈرڈ کو 0-2 سے شکست دے کر لا لیگا کا 29واں ٹائٹل اپنے نام کیا تھا
سندھ اسمبلی؛ چائلڈ لیبر، گیس لوڈشیڈنگ، غیرت کے نام پر قتل پر بحث، اہم قراردادیں منظور
اسلام آباد میں 15 لاکھ آبادی کے لیے 25 یونیورسٹیز ہیں، 190 ملین پاؤنڈز سندھ کا پیسہ ہے، سندھ کو ملنا چاہیے، ایم کیو ایم رکن کی قرارداد
مغربی بنگال میں بی جے پی کی جیت پر بڑے سوالیہ نشان، منظم دھاندلی بے نقاب
آج بنگال کے حالات بھی پاکستان موومنٹ 2.0 کا عندیہ دے رہے ہیں
سمپسن کارٹون میں برسوں پہلے ہنٹا وائرس سے متعلق کیا دکھایا گیا تھا؟
2012 میں نشر ہونے والے سیزن 23 کے ایک ایپی سوڈ میں کروز شپ پر وائرس پھیلنے کا منظر دکھایا گیا تھا
راولپنڈی؛ بائیکیا رائیڈر کی شہری کو لوٹنے کی کوشش، مزاحمت پر فائرنگ کرکے زخمی کر دیا
متاثرہ شہری کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرکے اسپتال منتقل کر دیا گیا
یروشلم یونیورسٹی میں اسرائیلی رکن پارلیمنٹ کی فلسطینی طلبہ کو دھمکیاں، ویڈیو وائرل
تقریب 1948 میں لاکھوں فلسطینیوں کی بے دخلی کی 78ویں برسی کے موقع پر منعقد کی گئی تھی
گھر سے 27 لاکھ کے زیورات چوری کرنے والی ملزمہ ساتھی سمیت گرفتار
زیر حراست ملزمہ اپنے والدین کے ہمراہ سرونٹ کوارٹر میں رہائش پذیر تھی، پولیس
لاہور؛ خواتین پر مشتمل جیب تراش گروپ گرفتار، فوٹیج بھی سامنے آگئی
خواتین ملزمان شاپنگ پر آئی خواتین کے پرس، نقدی اور موبائلز چراتی تھیںخواتین ملزمان شاپنگ پر آئی خواتین کے پرس، نقدی اور موبائلز چراتی تھیں
سونے اور چاندی کی عالمی و مقامی قیمتوں میں بڑا اضافہ
عالمی مارکیٹ میں سونا 41 ڈالر فی اونس مہنگا ہوگیا
سونے اور چاندی کی عالمی و مقامی مارکیٹوں میں قیمتوں میں بڑا اضافہ
عالمی مارکیٹ میں سونا 41 ڈالر فی اونس مہنگا ہوگیا
پاک آسٹریلیا ون ڈے سیریز کے ٹکٹ کی فروخت کب شروع ہوگی؟ تاریخ کا اعلان
پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ون ڈے انٹرنیشنل 30 مئی کو راولپنڈی میں کھیلا جائے گا
ممبر سندھ ارسا محمد احسان الحق لغاری عہدے سے مستعفی
وفاقی حکومت نے شفقت حسین واڈو کو نیا ممبر سندھ ارسا تعینات کر دیا
پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی کا ائیرپورٹ پر خواتین ملازمین کی سہولت کے لیے اہم اقدام
ہیڈکوارٹرز کے بعد جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ کراچی پر بھی ڈے کیئر سینٹر کا افتتاح
12 مئی کو کراچی میں معصوم جانوں کو نفرت اور تشدد کی بھینٹ چڑھایا گیا، بلاول بھٹو زرداری
سانحہ 12 مئی کے شہدا کی قربانیاں آج بھی ایک دردناک مگر لازوال یادگار ہیں، چیئرمین پیپلز پارٹی
مراکش میں لاپتہ ہوجانے والے 2 امریکی فوجیوں میں سے ایک کی لاش مِل گئی، دوسرے کی تلاش جاری
دونوں فوجی سالانہ مشترکہ فوجی مشق افریقی لائن 2026 میں حصہ لے رہے تھے
مراکش: گمشدہ ہوجانے میں 2 امریکی فوجیوں میں سے ایک کی لاش برآمد، دوسرے کی تلاش جاری
دونوں فوجی سالانہ مشترکہ فوجی مشق افریقی لائن 2026 میں حصہ لے رہے تھے
جماعت اسلامی کا مہنگائی کیخلاف 15 مئی کو اسلام آباد میں احتجاج کا اعلان
اسلام آباد میں آئندہ لائحہ عمل کا اعلان کریں گے، ہڑتال کا آپشن بھی موجود ہے، امیر جماعت اسلامی
پاکستان ریلویز میں اعلیٰ عہدوں پر افسران کی تعیناتی کا معاملہ سنگین صورتحال اختیار کر گیا
کئی اہم عہدوں پر افسران کو اضافی چارج دے کر کام لیا جا رہا ہے