اردو

روزناموں اور ڈیجیٹل ذرائع سے اردو خبریں۔ ترتیب اصل اشاعت کے وقت کے مطابق ہے۔

EXP

کراچی: منشیات برآمدگی،غیرقانونی اسلحہ کیس میں گرفتار’پنکی‘کی بغیرہتھکڑی عدالت میں پیشی کی ویڈیووائرل

ایڈیشنل آئی جی کراچی آزاد خان نے نجی ٹی وی پر خبر نشر ہونے کے بعد پنکی کو بغیر ہتھکڑی عدالت میں پیش کرنے کا نوٹس لےلیا

EXP

کراچی: منشیات برآمدگی،غیرقانونی اسلحہ کیس میں گرفتار ’پنکی‘ کی عدالت میں پیشی کی ویڈیو وائرل

کراچی کی مقامی عدالت میں منشیات برآمدگی اور غیر قانونی اسلحہ کے مقدمات کی سماعت ہوئی

EXP

کراچی: منشیات برآمدگی،غیر قانونی اسلحہ کیس میں گرفتار ملزمہ ’پنکی‘ کی عدالت میں پیشی کی ویڈیو وائرل

کراچی کی مقامی عدالت میں منشیات برآمدگی اور غیر قانونی اسلحہ کے مقدمات کی سماعت ہوئی

EXP

کراچی؛ انکل سریا اسپتال کے قریب فرنیچر مارکیٹ میں آتشزدگی، سامان جل کر خاکستر

متاثرہ عمارت کی بیسمنٹ اور میز نائن فلور پر فرنیچر کی دکانیں اور کارخانے قائم تھے

EXP

معرکہ حق کی کامیابی کا ایک سال مکمل، ماسکو میں قائم پاکستانی سفارتخانے میں پروقار تقریب

تقریب میں سول وعسکری حکام اور پاکستانی کمیونٹی کی بڑی تعداد نے بھرپور شرکت کی

EXP

تامل ناڈو کے نئے وزیراعلیٰ وجے کا بڑا فیصلہ، 700 سے زائد شراب کی دکانیں بند کرنے کا حکم

وجے کے اس اقدام کو ریاست میں شراب نوشی کم کرنے اور سماجی مسائل پر قابو پانے کی کوشش قرار دیا جا رہا ہے

EXP

ملک میں غریب کو بے گھر، امیر کو امیر تر بنانے کا منصوبہ جاری ہے، پی ٹی آئی

بے گھر ہونے والے متاثرین کو متبادل نہیں دیا جا رہا، اس پر قانونی جنگ لڑی جائے گی، سلمان اکرم راجہ

EXP

اداکارہ صرحا اصغر کے ہاں تیسرے ننھے مہمان کی آمد، تصویر شیئر کردی

شوبز شخصیات اور مداحوں کی جانب سے اداکارہ کو مبارکبادیں

EXP

اداکارہ صرحا اصغر کے ہاں ایک اور ننھے مہمان کی آمد، تصویر شیئر کردی

شوبز شخصیات اور مداحوں کی جانب سے اداکارہ کو مبارکبادیں

EXP

صرحا اصغر نے مداحوں کو بڑا سرپرائز دے دیا

شوبز شخصیات اور مداحوں کی جانب سے اداکارہ کو مبارکبادیں

EXP

پشاور 10 مئی 2023 احتجاج کیس؛ پی ٹی آئی رہنما سمیت 74 ملزمان بری

مقدمے میں کوئی چشم دید گواہ نہیں ہے، اس مقدمے میں ٹرائل چلانا وقت کا ضیاع ہوگا، عدالت کا تحریری فیصلہ جاری

EXP

لامین یمال نے بارسلونا کی فتح کے جشن میں فلسطینی پرچم لہرا دیا

بارسلونا نے اتوار کو اپنے روایتی حریف ریال میڈرڈ کو 0-2 سے شکست دے کر لا لیگا کا 29واں ٹائٹل اپنے نام کیا تھا

EXP

سندھ اسمبلی؛ چائلڈ لیبر، گیس لوڈشیڈنگ، غیرت کے نام پر قتل پر بحث، اہم قراردادیں منظور

اسلام آباد میں 15 لاکھ آبادی کے لیے 25 یونیورسٹیز ہیں، 190 ملین پاؤنڈز سندھ کا پیسہ ہے، سندھ کو ملنا چاہیے، ایم کیو ایم رکن کی قرارداد

EXP

مغربی بنگال میں بی جے پی کی جیت پر بڑے سوالیہ نشان، منظم دھاندلی بے نقاب

آج بنگال کے حالات بھی پاکستان موومنٹ 2.0 کا عندیہ دے رہے ہیں

EXP

سمپسن کارٹون میں برسوں پہلے ہنٹا وائرس سے متعلق کیا دکھایا گیا تھا؟

2012 میں نشر ہونے والے سیزن 23 کے ایک ایپی سوڈ میں کروز شپ پر وائرس پھیلنے کا منظر دکھایا گیا تھا

EXP

راولپنڈی؛ بائیکیا رائیڈر کی شہری کو لوٹنے کی کوشش، مزاحمت پر فائرنگ کرکے زخمی کر دیا

متاثرہ شہری کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرکے اسپتال منتقل کر دیا گیا

EXP

یروشلم یونیورسٹی میں اسرائیلی رکن پارلیمنٹ کی فلسطینی طلبہ کو دھمکیاں، ویڈیو وائرل

تقریب 1948 میں لاکھوں فلسطینیوں کی بے دخلی کی 78ویں برسی کے موقع پر منعقد کی گئی تھی

EXP

گھر سے 27 لاکھ کے زیورات چوری کرنے والی ملزمہ ساتھی سمیت گرفتار

زیر حراست ملزمہ اپنے والدین کے ہمراہ سرونٹ کوارٹر میں رہائش پذیر تھی، پولیس

EXP

لاہور؛ خواتین پر مشتمل جیب تراش گروپ گرفتار، فوٹیج بھی سامنے آگئی

خواتین ملزمان شاپنگ پر آئی خواتین کے پرس، نقدی اور موبائلز چراتی تھیںخواتین ملزمان شاپنگ پر آئی خواتین کے پرس، نقدی اور موبائلز چراتی تھیں

EXP

سونے اور چاندی کی عالمی و مقامی قیمتوں میں بڑا اضافہ

عالمی مارکیٹ میں سونا 41 ڈالر فی اونس مہنگا ہوگیا

EXP

سونے اور چاندی کی عالمی و مقامی مارکیٹوں میں قیمتوں میں بڑا اضافہ

عالمی مارکیٹ میں سونا 41 ڈالر فی اونس مہنگا ہوگیا

EXP

پاک آسٹریلیا ون ڈے سیریز کے ٹکٹ کی فروخت کب شروع ہوگی؟ تاریخ کا اعلان

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ون ڈے انٹرنیشنل 30 مئی کو راولپنڈی میں کھیلا جائے گا

EXP

ممبر سندھ ارسا محمد احسان الحق لغاری عہدے سے مستعفی

وفاقی حکومت نے شفقت حسین واڈو کو نیا ممبر سندھ ارسا تعینات کر دیا

EXP

پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی کا ائیرپورٹ پر خواتین ملازمین کی سہولت کے لیے اہم اقدام

ہیڈکوارٹرز کے بعد جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ کراچی پر بھی ڈے کیئر سینٹر کا افتتاح