Pakistan

National and regional reporting from Pakistani and regional desks. Sorted by source publication time.

EXP

کفایت شعاری مہم؛ حکومت نے دکانیں کھلی رکھنے کے اوقات بڑھا دیے

وزارت خارجہ اور اس کے کوئٹہ، کراچی، پشاور، گجرات اور لاہور میں قائم رابطہ دفاتر میں قونصلر تصدیقی خدمات جمعے کے روز بھی جاری رہیں گی

EXP

ٹائر پھٹنے سے کار درخت سے جا ٹکرائی، نجی ٹیکسی سروس کا ڈرائیور جاں بحق، مسافر زخمی

ٹائر پھٹنے سے گاڑی بے قابو ہو گئی، ڈرائیور موقع پر ہی جان کی بازی ہار گیا

EXP

اسلام آباد: نوجوان لڑکی کو بٹھاکر خطرناک ون ویلنگ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

ویڈیو میں لڑکی کو موٹر سائیکل کے فرنٹ موٹر گارڈ پر بٹھا کر خطرناک انداز میں ون ویلنگ کرتے دیکھا جا سکتا ہے

EXP

کراچی: گیس فراہمی کے اوقات پر عملدرآمد نہ ہونے سے شہری پریشان

صارفین کا کہنا ہے کہ صبح 6 سے 10 بجے تک گیس فراہمی کاشیڈول ہے لیکن مختلف علاقوں میں گیس 7 بجے تک بحال کی جاتی ہے

EXP

کراچی: سابق شوہر کے ساتھ ملکر موجودہ شوہر کو قتل کرنے والی ملزمہ پولیس اہلکار نکلی، اہم انکشافات

مقتول سے اس کی دوسری شادی تھی جبکہ پہلے شوہر سے اس کے تین بچے ہیں، قتل کے بعد واردات کو خودکشی کا رنگ دیا، مقدمہ درج

EXP

’آگ لگ گئی تو ذمہ دار کون ہوگا‘، ایرانی تیل سے بھرا ٹینکرز 3 سال سے ضبط رکھنے پر عدالت شدید برہم

آئل ٹینکرز کو اس طرح بند رکھنا انتہائی خطرناک ہے، اقدام سے ٹینکر ڈرائیور بھی بے روزگار ہوگئے ہوں گے، جسٹس حسن رضوی

EXP

ننگے پاؤں ٹریننگ اور خستہ حال بس، فیفا ورلڈ کپ میں شریک سب سے چھوٹا ملک کورا کائو توجہ کا مرکز

کوراکاؤ ایک چھوٹا سا کیریبیئن جزیرہ ہے جس کی آبادی صرف 1 لاکھ 58 ہزار کے قریب ہے

EXP

انمول پنکی کے خلاف منشیات اور قتل کے مقدمات میں پیش رفت

منشیات کے مقدمے میں سہولت کاروں کی درخواست ضمانت پر فیصلہ مؤخر، قتل کے کیس میں پولیس کا چالان جمع

EXP

نیتن یاہو ایران سے ہار گیا مگر ماننے کو تیار نہیں: معروف اسرائیلی صحافی کا حیران کن اعتراف

نیتن یاہو کو یہ بات بخوبی معلوم ہے کہ ان کی طویل عرصے سے جاری حکمت عملی مطلوبہ نتائج نہیں دے سکی، بیان

EXP

ذہنی صحت سے متعلق شعور اجاگر کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے، ماہرہ خان

معاشرے میں آج بھی لوگ مینٹل ہیلتھ کے موضوع پر گفتگو کرنے سے ہچکچاتے ہیں، ماہرہ

EXP

نائٹ کلب میں جھگڑا کرنے پر اسٹوکس کی کپتانی خطرے میں پڑگئی

اسٹوکس نے ساتھی کھلاڑی گس ایٹکنسن کے ساتھ ملکر نائٹ کرفیو توڑا، انگلش بورڈ نے تحقیقات شروع کردی

ET

Pakistan urges all sides to give diplomacy ‘a little more chance’ at UNSC

Says US-Iran war has disrupted the IAEA's crucial verification mandate

EXP

ہماری افواج کسی حملے کا جواب دیے بغیر نہیں رہیں گی، عباس عراقچی کا امریکا کو کھلا پیغام

امریکا میدانِ جنگ میں اپنی ناکامیوں کے باوجود ایران کے عزم اور حوصلے کو آزمانے کی کوشش کر رہا ہے، بیان

EXP

حجاز ریلوے کی واپسی قریب؟ سعودی عرب اور ترکیے کے تاریخی معاہدے نے نئی امید جگا دی

ترکیہ پہلے ہی شام کی سرحد کے قریب ان ریلوے لائنوں کی بحالی کا آغاز کر چکا ہے جو گزشتہ تقریباً 15 برس سے بند پڑی تھیں

ET

Pezeshkian vows to stand firm against any pressure as Trump threatens to attack Iran 'very hard'

Trump says US getting close to ordering new strikes targeting Iran's ​power plants, bridges

ET

Iran took ‘too long to negotiate a deal', now ‘they will have to pay the price’: Trump

Iran's president says Tehran seeks path beyond ‘no war, no peace’ amid regional tensions

ET

Iran will 'not hesitate to exercise' right to self-defence: foreign ministry

China reiterates call for US, Iran to 'exercise restraint, stop escalating tensions'

ET

Iran’s Revolutionary Guard says 21 US military targets hit across region

IRGC says long-range missiles destroyed F-35 hangars, command centre at Jordan base

EXP

انمول پنکی کے خواتین سمیت 7 قریبی ساتھی کون ہیں؟ رپورٹ سامنے آ گئی

ساتوں قریبی ساتھی تاحال مفرور ہیں، پولیس گرفتاری کے لیے کوششیں کررہی ہے، رپورٹ

EXP

پنجاب شدید گرمی کی لپیٹ میں؛ لاہور میں درجہ حرارت 44 ڈگری تک متوقع

لاہور میں آج صبح ہی سے سورج نے آگ برسانا شروع کردیا، 12 جون تک ہیٹ ویو الرٹ برقرار

EXP

افغانستان میں حق مانگنا جرم بن گیا، شہری طالبان رجیم کی دہشتگردی کا نشانہ

اقتدارپرقابض طالبان رجیم نےقانون اورانصاف کو پس پشت ڈال کراپنےہی شہریوں کی زندگی جہنم بنادی

EXP

ایس آئی ایف سی کی اصلاحات سے پاکستانی معیشت نئی سمت کی جانب گامزن

پانڈا بانڈز کے ذریعے چینی کیپٹل مارکیٹ تک رسائی بڑی کامیابی ہے، پروفیسر ڈاکٹر نوید

EXP

پاکستان میں معاشی استحکام، سرمایہ کاری اور برآمدات میں نمایاں بہتری

روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ کے ذریعے سرمایہ کاری کا حجم ریکارڈ 12.8 ارب ڈالر تک پہنچ گیا

EXP

عوام کو معیاری طبی سہولیات کی فراہمی کیلئے تربت میں جدید ترین ایف سی اسپتال تیار

جدید اسپتال میں 24 گھنٹے ایمرجنسی اور ٹراما کیئر سروسز دستیاب ہیں