Pakistan

National and regional reporting from Pakistani and regional desks. Sorted by source publication time.

DAWN

Balochistan workers’ protest drive begins today

QUETTA: The grand alliance of various government employees’ associations and trade unions on Wednesday announced the launch of a two-day protest across Balochistan and the establishment of sit-in camps outside press clubs to press for their demands and protest against the government’s actions agains...

EXP

امریکا نے ایران کی 9 شخصیات اور اداروں پر نئی پابندیاں عائد کر دیں

پابندیوں کا مقصد ایران کی فوجی صلاحیتوں کو محدود کرنا اور اس کے دفاعی سپلائی نیٹ ورک کو متاثر کرنا ہے

EXP

بھارت کے سینئر فلم ساز انتقال کرگئے، فلمی دنیا سوگوار

فلم ساز گزشتہ کچھ عرصے سے پھیپھڑوں اور سانس کی بیماریوں میں مبتلا تھے

EXP

مقبوضہ جموں و کشمیر کے شہریوں کا ایک بار پھر پاکستان سے والہانہ محبت کا اظہار

مقبوضہ کشمیر سے شہریوں کے مسلسل پیغامات پاکستان کے ساتھ ان کی لازوال وابستگی کا اظہار ہیں

EXP

عمران خان، شہباز شریف ہتک عزت کیس میں اہم پیشرفت، سپریم کورٹ نے بانی پی ٹی آئی کا حق دفاع بحال کردیا

سپریم کورٹ نے 2ججز کی اکثریت سے اپیل منظور کرلی جبکہ ایک جج نے حقِ دفاع ختم رکھنے کے حق میں اختلافی نوٹ تحریر کیا

EXP

بجٹ؛ درآمدی الیکٹرک گاڑیوں پر سیلز ٹیکس کی شرح 25 فیصد بڑھانے کا امکان

نئے سال کے وفاقی بجٹ میں ہائبرڈ گاڑیوں پر موجودہ ٹیکس شرحیں برقرار رکھی جا سکتی ہیں، ذرائع

EXP

چین میں دھماکا، 7 افراد ہلاک 17 زخمی

زخمی ہونے والے 17 افراد کو فور طور پر منتقل کردیا گیا ہے

EXP

پاکستان میں دہشتگردی کے پیچھے خوارج اور افغانستان کے درمیان روابط کے مزید شواہد منظر عام پر آگئے

مہمند میں سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی میں  2 جہنم واصل ہونے والے خوارجیوں میں ایک افغانی خوارجی بھی شامل تھا

EXP

پاکستان میں دہشتگردی کے پیچھے خوارج اور افغانستان کے درمیان روابط* کے مزید شواہد منظر عام پر آگئے

مہمند میں سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی میں  2 جہنم واصل ہونے والے خوارجیوں میں ایک افغانی خوارجی بھی شامل تھا

EXP

پنجاب حکومت کا 500 ارب روپے ریونیو ہدف، 12 اداروں سے سرکاری پراپرٹیز کی تفصیلات طلب

میکنائزم کے تحت ان پراپرٹیز سے آمدنی بڑھائی جائے گی اور  کمرشلائزیشن کا عمل تیز کیا جائے گا

ET

Oil rises more than $1 as escalation in US-Iran strikes unnerve traders

Brent futures rise $1.48, or 1.59%, to $94.58 a barrel

EXP

غیر قانونی سگریٹوں کے کاروبار پر قابو پانے کیلیے بجٹ میں اہم اقدامات کا فیصلہ

موجودہ نظام کو تبدیل کرکے 3 درجوں پر مشتمل نیا ٹیکس ڈھانچہ متعارف کرانے کی تجویز تیار

EXP

ایران کے اُردن میں امریکی اڈے پر 12 میزائل حملے

الازرق ایئربیس اردن کے صوبے زرقا میں واقع ہے جو دارالحکومت عمان سے تقریباً 100 کلومیٹر کے فاصلے پر ہے

ET

Dialogue remains 'most effective tool' to bridge differences, Pakistan tells UN

Says interfaith harmony, diversity, peaceful coexistence and dialogue drivers of Pakistan's foreign policy

EXP

ٹرمپ خاندان کی کرپٹو کمائی بے نقاب، ڈیڑھ سال میں 2.3 ارب ڈالر کما لیے

ان منصوبوں نے مختصر عرصے میں بڑی مالی سرگرمی پیدا کی اور عالمی سطح پر سرمایہ کاروں کی توجہ حاصل کی

EXP

وفاقی بجٹ میں سولر پینلز، اسٹیشنری اور اسٹاک مارکیٹ ٹیکس برقرار رکھنے کا فیصلہ

برآمد کنندگان کے لیے ریلیف پیکیج کے تحت ایک فیصد ایکسپورٹ ٹیکس ختم کیے جانے کا بھی امکان

EXP

وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کا قومی کھیل ہاکی کی بحالی کیلئے بڑا اقدام

کھلاڑیوں کو ہاکی کٹس، پروٹیکٹو گیئر، شرٹس، شوز اور اسٹائپنڈ دیے جائیں گے

ET

Shaan Shahid calls for original storytelling in Pakistani cinema

Actor urges filmmakers to move beyond formulaic cinema, saying industry must develop its own cultural identity

EXP

ٹرین سروس معطل، جعفر ایکسپریس دوسرے روز بھی پشاور نہ پہنچ سکی

ناگزیر وجوہات کی بنا پر ٹرین سروس روک دی گئی ہے،جس کے نتیجے میں سینکڑوں مسافر شدید مشکلات کا شکار ہو گئے ہیں، حکام

EXP

مسلم لیگ (ن) کے اعلیٰ سطح وفد کی پیپلزپارٹی کے وفد سے اہم ملاقات، گلگت میں حکومت سازی پر غور

رہنماؤں نے گلگت بلتستان کی موجودہ سیاسی صورتحال اور آئندہ حکومت سازی کے مختلف پہلوؤں پر تبادلہ خیال کیا۔

EXP

مسلم لیگ (ن) کے اعلیٰ سطح وفد کی پیپلزپارٹی کے وفد اہم ملاقات، گلگت میں حکومت سازی پر غور

رہنماؤں نے گلگت بلتستان کی موجودہ سیاسی صورتحال اور آئندہ حکومت سازی کے مختلف پہلوؤں پر تبادلہ خیال کیا۔

EXP

فتنہ الہندوستان سے تعلق رکھنے والے دہشت گردوں سے اہلخانہ کا لاتعلقی کا اظہار

گوادر کے علی بلوچ اور شیرمحمد نے فتنہ الہندوستان سے تعلق رکھنے والی اپنی بیٹیوں سے لاتعلقی کا اظہار کردیا

EXP

پاکستان فٹبال کی تاریخی فتح، نئی کامیابیوں کا آغاز

فٹبالرز کو مزید سہولیات اور مواقع فراہم کرتے رہیں گے، صدر پی ایف ایف

EXP

پاکستان فٹبال کی تاریخی فتح نئی، کامیابیوں کا آغاز ہے

فٹبالرز کو مزید سہولیات اور مواقع فراہم کرتے رہیں گے، صدر پی ایف ایف