اردو

روزناموں اور ڈیجیٹل ذرائع سے اردو خبریں۔ ترتیب اصل اشاعت کے وقت کے مطابق ہے۔

EXP

لاہور کے مختلف علاقوں میں تیز بارش اور ژالہ باری، گرمی کا زور ٹوٹ گیا

بارش برسانے کا سسٹم کمزور ہے، بادل جلد کلیئر ہو جائیں گے، محکمہ موسمیات

EXP

بلوچستان میں علیحدگی کا نعرہ لگ چکا، آپکی پالیسیوں سے پشتون علاقوں میں بھی نہ لگ جائے، اچکزئی

نواز شریف، زرداری اور فضل الرحمن آئین بچانے کے لیے آگے آئیں اگر نہیں آئے تو حالات خطرناک ہوتے جائیں گے

EXP

بلوچستان میں علیحدگی کا نعرہ لگ چکا، آپکی پالیسیوں سے کہیں پشتون علاقوں میں بھی نعرہ نہ لگ جائے، اچکزئی

نواز شریف، زرداری اور فضل الرحمن آئین بچانے کے لیے آگے آئیں اگر نہیں آئے تو حالات خطرناک ہوتے جائیں گے

EXP

انگلش کرکٹ بورڈ کا کاؤنٹیز کیلیے سخت مالی قوانین متعارف کروانے کا فیصلہ

نئے مجوزہ قوانین کے مطابق کاؤنٹی کلبز کو 4 سال کے عرصے میں منافع میں رہنا ہوگا

EXP

ایوان صدر میں تقریب: مختلف شعبہ جات میں نمایاں خدمات انجام دینے والوں میں اعزازات تقسیم

توانائی کے شعبے میں اصلاحات پروفاقی وزیر اویس لغاری کو ہلال امتیاز کے ایوارڈ سے نوازا گیا

EXP

سونے کی قیمتوں میں کمی، چاندی کے نرخ بڑھ گئے

عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 11ڈالر کی کمی سے 4ہزار 690ڈالر کی سطح پر آگئی

EXP

کراچی: یونیورسٹی کے قریب چلتی لائن سے بجلی کا تار کاٹنے ہوئے ایک شخص کرنٹ لگنے سے جاں بحق

ضابطے کی کارروائی کے بعد متوفی کی لاش شناخت ورثا کے لیے چھیپا سردخانے منتقل کر دی گئی

EXP

بدنام زمانہ منشیات فروش پنکی کی گرفتاری پولیس کی بڑی کامیابی ہے، شرجیل میمن

ملزمہ طویل عرصے سے قانون نافذ کرنے والے اداروں کو مطلوب تھی، وزیر اطلاعات سندھ

EXP

یو اے ای کا بڑا کریک ڈاؤن، حزب اللہ سے تعلق پر 21 لبنانی افراد بلیک لسٹ

اماراتی حکام کے مطابق اس فیصلے کا مقصد ملکی سلامتی کو یقینی بنانا اور دہشت گردی کی مالی معاونت روکنا ہے

EXP

سینٹرل ایشین والی بال چیمپئن شپ، بھارت اور افغانستان کی شرکت کی تصدیق

چیمپئن شپ میں  بنگلادیش، سری لنکا، مالدیپ، نیپال، کرغزستان کی ٹیمیں بھی شریک ہوں گی

EXP

کراچی: ایف آئی اے کا میڈیکل مارکیٹ پر چھاپہ، 20 دکانیں سیل، کروڑوں کی غیرقانونی دوائیں ضبط

حکام نے بیس دکانوں کو سیل کرکے 21 افراد کو حراست میں لے لیا

EXP

سجل علی کا نیا اسٹائل سوشل میڈیا پر چھا گیا

مداح ان کے اس نئے لک کو بے حد پسند کر رہے ہیں

EXP

جعلسازوں کی جانب سے پی ٹی اے کا نام استعمال کرکے فراڈ کیے جانے کا انکشاف

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے عوام کے لیے ایڈوائزری جاری کر دی

EXP

ٹیسٹ رینکنگ: سعود شکیل ٹاپ ٹین سے باہر، نعمان علی کی بھی تنزلی

جو روٹ، ہیری بروک، ٹریوس ہیڈ، اسٹیو اسمتھ اور کین ولیمسن بالترتیب پہلی سے پانچویں پوزیشن پر موجود ہیں

EXP

مالی سال 2025-26 کی تیسری سہ ماہی، سالانہ اقتصادی تخمینوں کی منظوری دے دی گئی

پہلی سہ ماہی 2025-26 کی نظرثانی شدہ شرح نمو 3.92 فیصد جبکہ دوسری سہ ماہی کی 4.05 فیصد رہی

EXP

تہران میں رات بھر زلزلے کے 9 جھٹکے، شہری خوفزدہ، امدادی ادارے ہائی الرٹ

ایک کروڑ 40 لاکھ سے زائد آبادی والا تہران شمالی تہران، موشا اور رے فالٹ لائنز کے قریب واقع ہے

EXP

گینگ وار کے ملزمان اب بھی بڑی مقدار میں منشیات اور اسلحہ کی فروخت کے کاروبار میں ملوث

موجودہ ایس ایس پی کیماڑی کی تعیناتی کے بعد منشیات فروشوں نے اپنے کاروبار کو محدود کر دیا

EXP

پی ٹی آئی ایم این اے اقبال آفریدی کے بیٹے کی جانب سے اٹلی میں اسائلم لیے جانے کا انکشاف

میرے بیٹے نے اگر اسائلم لیا ہے تو پہلے بھی تو کتنے بچوں نے لیا ہے، اقبال آفریدی

EXP

پنجاب حکومت کا معرکہ حق اور حب الوطنی پر فلمیں بنانے کا فیصلہ

الحمرا آرٹس کونسل کے تحت شہید لیاقت پر ڈرامہ بھی بنایا جائے گا

EXP

حکومت کا ملک میں لوڈ شیڈنگ سے متعلق نیا میکانزم متعارف کرنے کا فیصلہ

ملک میں 14 ہزار فیڈر میں سے11500 فیڈرز پر زیرو لوڈشیڈنگ ہے

EXP

پاکستان کے حوالے سے اس وقت دہلی اور کابل میں کوئی تفریق نہیں،وزیر دفاع

پاکستان کے خلاف جنگ کا بل حکومت کے ذریعے لڑی جا رہی ہے، خواجہ آصف

EXP

قومی اسمبلی اجلاس میں پی ٹی آئی اراکین آپس میں گتھم گتھا، ایک دوسرے کو گالیاں

اقبال آفریدی کی جانب سے کورم کی نشاندہی کی کوشش کی گئی، جنید اکبر کے روکنے پر اقبال آفریدی سیخ پا ہوگئے

EXP

اٹلی کی آبنائے ہرمز میں بین الاقوامی مشن کے تحت اپنے دو مائن سویپر جہاز بھیجنے کی پیشکش

اطالوی وزیر دفاع کے مطابق یہ اقدام صرف احتیاطی تدبیر کے طور پر کیا جا رہا ہے

EXP

شوہر سے طلاق کی افواہوں پر مونی رائے کا ردعمل

مونی کی قریبی دوست دیشا پٹانی نے بھی سورج کو ان فالو کر دیا ہے