اردو

روزناموں اور ڈیجیٹل ذرائع سے اردو خبریں۔ ترتیب اصل اشاعت کے وقت کے مطابق ہے۔

EXP

کویتی فوج نے ایرانی کشتی پر حملہ کرکے 4 افراد کو تحویل میں لے لیا؛ عباس عراقچی

یہ واقعہ ایک ایسے جزیرے کے قریب پیش آیا جو امریکا کی جانب سے ایران پر حملوں کے لیے استعمال کیا جاتا رہا ہے

EXP

مائیکرو پلاسٹک خارج کیے بغیر خود کو تلف کرنیوالی پلاسٹک تیار

یہ پیشرفت دنیا میں بڑھتے ہوئے نان بائیوڈیگریڈیبل کچرے کے مسئلے کو کم کرنے میں بڑی مدد ثابت ہو سکتی ہے

EXP

اسلامیہ کالج پشاور میں خاتون ٹیچر مبینہ ہراسانی کا شکار، تحریری شکایت درج

خاتون لیکچرار نے وائس چانسلرسے مطالبہ کیا ہے کہ اس واقعے میں ملوث طلبہ کے خلاف فوری اور سخت تادیبی کارروائی کی جائے

EXP

لبنان میں اسرائیل کا گاڑی پر فضائی حملہ؛ 2 بچوں سمیت 8 افراد جاں بحق

اسرائیل نے گاڑی کو اس وقت نشانہ بنایا جب وہ ساحل کے قریب گزر رہی تھی

EXP

کیمبرج انٹرنیشنل امتحانات، پاکستان میں 15 مئی کو شیڈول پرچہ ملتوی

فیصلہ پاکستان میں اسٹیک ہولڈرز سے مشاورت اور اضافی سیکیورٹی اقدام کے طور پر کیا ہے، کیمبرج بورڈ

EXP

پاکستان اور زمبابوے کے درمیان ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل سیریز کا دوسرا فلڈ لائٹ میچ جمعرات کو کھیلا جائے گا

تیسرا و آخری میچ جمعہ کوکھیلا جائے گا

EXP

وزیراعظم کی نوجوانوں کو کاروبار کیلیے آسان قرضہ اسکیموں کو ایک چھتری تلے لانے کی ہدایت

وزیرِ اعظم یوتھ بزنس اینڈ ایگری لونز کے تحت اب تک 122.5 ارب روپے آسان شرائط پر بطور قرض دیے جا چکے ہیں

EXP

فلپائن کی سینیٹ میں شدید فائرنگ؛ عالمی عدالت کے حکم پر رکن کی گرفتاری کیلیے چھاپا

سینیٹ کو سیکیورٹی اہلکاروں نے حصار میں لے لیا ہے

EXP

فلپائن؛عالمی فوجداری عدالت کے حکم پر رکن کی گرفتاری؛ سینیٹ میں شدید فائرنگ

سینیٹ کو سیکیورٹی اہلکاروں نے حصار میں لے لیا ہے

EXP

آبادی کو بڑی تباہی سے بچانے والے بہادر شہری لیاقت علی شہید کو ستارہ جرأت سے نواز دیا گیا

پوری قوم شہید لیاقت علی اور انکے اہل خانہ کو بھرپور خراج تحسین پیش کرتی ہے، وزیراعظم

EXP

عازمین حج کیلیے خصوصی اقدامات کیے جارہے ہیں، سردار یوسف کی وزیراعظم کو بریفنگ

عازمین حج اللہ تعالیٰ کے مہمان ہیں، ان کی خدمت میں کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی، وزیراعظم

EXP

قائمہ کمیٹی برائے داخلہ اجلاس؛ سینیٹرز کو بلیو پاسپورٹس دینے کا بل منظور

سینیٹرعبدالقادر نے کہا کہ اگر کوئی 3 سال تک سینیٹ کا رکن رہتا ہے تو اس کو بلیو پاسپورٹ ملنا چاہیے

EXP

1 لیٹر تیل بھی جانے نہیں دیں گے، آبنائے ہرمز امریکا کیلیے قبرستان بن سکتی ہے؛ ایران

آبنائے ہرمز سے امریکی فوجی اڈوں کے لیے ہتھیاروں کی ترسیل کی اجازت نہیں دیں گے؛ ایران

EXP

لیونل میسی سالانہ 28 ملین ڈالر سے زیادہ معاوضہ لینے والے لیگ کے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے

میسی کی نئی تنخواہ لیگ کے دوسرے سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے کھلاڑی کی تنخواہ کی دگنی سے بھی زیادہ ہے

EXP

شاہد آفریدی کو کھیل کے شعبے میں نمایاں خدمات پر ہلالِ امتیاز سے نواز دیا گیا

کوہ پیما شہروز کاشف کے لیے ہلال امتیاز کا ایوارڈ ان کی والدہ نے وصول کیا

EXP

پاکستان شاندار ثالث رہا؛ ٹرمپ نے ساتھی سینیٹر کی پاکستان پر تنقید کو مسترد کردیا

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور وزیراعظم شہباز شریف نے ایران جنگ بندی پر بہترین کردار ادا کیا، امریکی صدر

EXP

سابق سینیٹر مشتاق احمد اپوزیشن اتحاد تحریک تحفظ آئین پاکستان میں شامل

تحریک تحفظ آئین پاکستان اور پاکستان رائٹس موومنٹ مل کر حقیقی جمہوریت، آزاد عدلیہ اور عوامی حقوق کے لیے جدوجہد کریں گی

EXP

سیاچن : معرکہ چمک آپریشن کا 37 برس مکمل

لیفٹیننٹ نوید الرحمن ایک ساتھی کے ساتھ ہیلی کاپٹر سلنگ کے ذریعے 25 ہزار فٹ کی بلندی پر اتارے اور دشمن کو ناکام بنایا

EXP

پہیے نکلنے کا خطرہ، ٹیسلا نے اپنے سائبر ٹرکس واپس منگوا لیے

کمپنی کو تمام متاثرہ گاڑیوں میں ہب، لگ نٹس اور اگلے و پچھلے بریک روٹرز مفت تبدیل کرنا ہوں گے

EXP

قومی صنعتی تعلقات کمیشن کے چیئرمین اور ممبر کی تعیناتی نہ ہونے کے خلاف کیس کی سماعت

جسٹس سردار اعجاز اسحاق نے وکیل عمیر بلوچ کی درخواست پر سماعت کی

EXP

پاکستانی اسپنر نعمان علی نے ٹیسٹ کرکٹ میں منفرد اعزاز اپنے نام کر لیا

انہوں نے اس فہرست میں ثقلین مشتاق اور دانش کنریا کو پیچھے چھوڑ دیا

EXP

صومالیہ میں قزاقوں کے ہاتھوں یرغمال پاکستانیوں کے اہل خانہ کی بھوک ہڑتال کی دھمکی

حکومت نے اب تک کوئی ذمہ داری ادا نہیں کی، اعلیٰ سطح کا کمیشن بنایا جائے، فیملیز کا بازیابی کیلیے احتجاج مظاہرہ

EXP

پشاور؛ سرکاری ملازمین کی مبینہ طور پر دہشتگردوں کی معاونت، کارروائی کا فیصلہ

محکمہ داخلہ نے دہشت گردوں کی مبینہ معاونت کرنے والے 2 ہزار سے زائد افراد کی شناخت کرکے نوٹیفائی کرنے کی ہدایت کردی

EXP

ہیپاٹائٹس سی کے 80 فیصد مریض بیماری سےلاعلم، وزیرصحت کا مفت اسکریننگ اور علاج کا اعلان

وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے وزیراعظم ہیپاٹائٹس سی خاتمہ پروگرام کے تحت مفت اسکریننگ اور علاج کا اعلان کر دیا