اردو
روزناموں اور ڈیجیٹل ذرائع سے اردو خبریں۔ ترتیب اصل اشاعت کے وقت کے مطابق ہے۔
عراق میں خفیہ اسرائیلی فوجی اڈے کی موجودگی نے نیا ہنگامہ کھڑا کردیا
اسرائیلی فوجیوں کو ملک کے جنوب مغربی حصے میں صحرائے نجف میں پایا گیا
زمبابوین ویمن ٹیم کی کراچی میں سیر و تفریح اور شاپنگ
پاکستانی کرکٹرز نے آرام کو ترجیح دی تاہم شام کو مدرز ڈے کے حوالے سے ایک تقریب میں شرکت کی
آن لائن فراڈ کیس: ہیکرز بینکنگ سسٹم کے اندر ہی موجود ہوتے ہیں، جسٹس عامر فاروق
اکاؤنٹ بعد میں کھلتا ہے، ہیکرز کے پاس ڈیٹا پہلے پہنچ جاتا ہے، بینک کا فرض ہے کہ اپنا سسٹم مضبوط کریں، عدالت
جنگ بندی کے باوجود غزہ پھر لہو لہان، اسرائیلی حملوں میں پولیس چیف سمیت 3 فلسطینی شہید
2023 سے جاری جنگ میں اب تک 72 ہزار 500 سے زائد فلسطینی شہید ہوچکے ہیں جن میں اکثریت خواتین اور بچوں کی ہے
امریکی حکومت کا چائلڈ سپورٹ نہ دینے والے والدین کو ’سخت سزا‘ دینے کا فیصلہ
کارروائی اُن تمام افراد تک بڑھائی جا سکتی ہے جن پر 2,500 ڈالر سے زائد کی چائلڈ سپورٹ واجب الادا ہے
کراچی بار کے سالانہ انتخابات میں مبینہ دھاندلی کا مقدمہ سٹی کورٹ تھانے میں درج
مقدمہ سندھ بار کونسل کے ملازم منیر احمد کی مدعیت میں نامعلوم ملزمان کیخلاف درج کیا گیا
بارسلونا نے ریال میڈرڈ کو شکست دے کر لا لیگا ٹائٹل جیت لیا
بارسلونا نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 91 پوائنٹس حاصل کیے
معرکۂ حق کو ایک سال مکمل، آئی ایس پی آر کا نیا ملی نغمہ ’’تو یاد رکھیں‘‘ جاری
معرکۂ حق کی فیصلہ کن کامیابی پر مرکوز یہ نغمہ پاکستان کی مسلح افواج اور غیور قوم کے عزم کی نمائندگی کرتا ہے
ملک بھر میں گھریلو انٹرنیٹ کنکشنز کی تعداد 5.10 ملین ہوگئی، وزیراعظم کو بریفنگ
ملک میں آئی ٹی کے شعبے کا فروغ اور برآمدات میں اضافہ حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے، وزیراعظم
سپریم کورٹ نے حق مہر سے متعلق اہم فیصلہ جاری کردیا
ماتحت عدالتوں نے شواہد کو درست طریقے سے نہیں پڑھا اور ملکیت کے اہم پہلو کو نظر انداز کیا، سپریم کورٹ
لاہور: موسم کی خرابی، مشرقِ وسطیٰ کی صورتحال کے باعث فضائی آپریشن ایک بار پھر متاثر
علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ سمیت ملک بھر کے ائیرپورٹس سے خلیجی ممالک کی 30 پروازیں منسوخ کردی گئیں
مقبوضہ کشمیر سے نوجوان کا پاکستانی قیادت کے نام جذباتی پیغام
نوجوان کا پیغام پاکستان اورکشمیری عوام کے درمیان مضبوط جذباتی رشتے کی عکاسی کرتا ہے
بی بی سی کی جانب سے پابندی کی شکار غزہ ڈاکیومنٹری نے بافٹا ایوارڈ جیت لیا
ڈاکیومنٹری میں ڈاکٹروں، نرسوں اور طبی کارکنوں کو غزہ میں درپیش خطرات اور اسرائیلی حملوں کو دکھایا گیا ہے
بابر اعظم انجرڈ تھے یا خود میچ کھیلنے سے انکار کیا؟ وجہ سامنے آگئی
بابر اعظم نے بیٹنگ کوچ اسد شفیق کی نگرانی میں نیٹس میں بھرپور پریکٹس کی
کراچی: مبینہ جعلی مقابلے میں نوجوان کی ہلاکت پر پولیس کیخلاف مقدمے کی درخواست دائر
عدالت نے ایس ایس پی ایسٹ اور ایس ایچ او عزیز بھٹی کو نوٹس جاری کردیے، 13 مئی تک جواب طلب
ٹرمپ بیجنگ میں شی جن پنگ سے ایران جنگ پر اہم مذاکرات کریں گے
ٹرمپ بدھ کی شام بیجنگ پہنچیں گے جبکہ جمعرات کو ان کی شی جن پنگ سے باضابطہ ملاقات اور افتتاحی تقریب ہوگی
دانش تیمور کا پہلا آڈیشن منظرِ عام پر، مداحوں کو سپر اسٹار کا ابتدائی روپ حیران کر گیا
وائرل ویڈیو ان کے پہلے آڈیشن کی ہے، جہاں انہیں کامیابی نہ مل سکی تھی
کِم کارڈیشین جیل میں قید خواتین سے ان کے بچوں کو ملانے جیل پہنچ گئیں
45 سالہ کِم دو فلاحی تنظیموں کے تعاون سے جیل پہنچیں
دیر بالا؛ شدید طوفانی بارش سے تھل کمراٹ رابطہ پل سیلابی پانی سے منہدم
مقامی شہریوں، طلباء و طالبات کو شدید مشکلات کا سامنا ہے
لاہور میں بین الاقوامی زرعی نمائش کا انعقاد، اہم مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط
غیر ملکی کمپنیوں کے نمائندگان کا پاکستان میں زرعی شعبے کے وسیع مواقع پر خوشی کا اظہار