Pakistan
National and regional reporting from Pakistani and regional desks. Sorted by source publication time.
تیل، گیس کی تلاش اور ذخائر کے آپریشنز میں مصنوعی ذہانت ٹیکنالوجی استعمال کی جائے گی
پی پی ایل کے ہیڈ آفس میں فولیو 3 کے ساتھ معاہدے پر دستخط ہوئے
کینسر سے بچاؤ کی ویکسین تیار، جلد آزمائش کی جائے گی
ماہرین کے مطابق یہ ویکسین ایم آر این اے ٹیکنالوجی پر مبنی ہے
کے پی اسمبلی میں ناراض ارکان ایک ایک کرکے سامنے آنے لگے
ناراض گروپ کے سربراہ مشتاق غنی کے بعد فضل الہی اور ادریس خٹک بھی سامنے آگئے
وفاقی حکومت کی آئی ایم ایف کو محصولات بڑھانے، ٹیکس اصلاحات کا عمل تیز کرنے کی یقین دہانی
ٹیکس چھوٹ اور مراعات میں کمی سے جی ڈی پی کے صفر اعشاریہ 15 فیصد کے مساوی اضافی محصولات حاصل ہونے کی توقع ہے، ذرائع
امریکا، اسرائیل اور ایران تحمل کا مظاہرہ کریں، جنگ کسی مسئلے کا حل نہیں؛ چین
موجودہ صورتحال خاص طور پر اس وقت حساس ہے جب ایران اور امریکا کے درمیان مذاکرات کا عمل جاری ہے
FM Dar seeks early release of seamen held hostage off Somalia
Calls Somalian counterpart for swift release of Pakistani sailors
انسٹاگرام نے بالآخر وہ فیچر متعارف کر دیا جس انتظار تھا!
یہ فیچر انسٹاگرام کے سربراہ ایڈم موسیری کے اعلان کے تقریباً ایک سال بعد متعارف کرایا گیا ہے
Soldier martyred, 14 terrorists killed in Balochistan's Khuzdar district: ISPR
President, prime minister laud security forces for successful operation
Soldier martyred, 14 terrorists killed in Balochistan's Basima district: ISPR
President, prime minister laud security forces for successful operation
Northern Ireland police appeal for calm after ‘barbaric’ knife attack sparks anger
Footage shows bystanders trying to stop attacker before police arrive; suspect held for attempted murder
حسن خیل میں خوارجیوں سے مقابلے میں ایف سی کے 6 اہلکار شہید
نائیک عامر، لانس نائیک محمد یوسف، لانس نائیک محمد ریاض، سپاہی اجمیر، احسان اور ریاض شہدا میں شامل ہیں، نماز جنازہ ادا
بھارت: ہنی مون پر خاندان کو لے جانے پر بیوی نے طلاق مانگ لی
والدین اور بہن بھائیوں کو ساتھ اس لیے لے گیا تاکہ وہ بھی سفر کا لطف اٹھا سکیں: شوہر کا موقف
سنیتا مارشل کی بھولنے کی عادت پر گھریلو معاملات خراب کرنے کا باعث بن جاتی ہے، حسن احمد کا انکشاف
سنیتا خود بھی اس بات سے واقف ہیں کہ ان کی یادداشت کبھی کبھار انہیں دھوکا دے جاتی ہے، حسن احمد
بلوچستان؛ سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 14 دہشتگرد ہلاک، پاک فوج کا اہلکار شہید
سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کے زیر استعمال 4 گاڑیوں اور دھماکا خیز مواد کو موقع پر ہی تباہ کردیا، آئی ایس پی آر
Police crack down on anti-hijab protests in western Afghanistan
Witnesses say 1 killed, several wounded and dozens arrested; Taliban gave no comment on casualties
’’شاہ رخ بعد میں مل جاتے، مائیکل جیکسن سے ملنے کا موقع نہیں چھوڑ سکتی تھی‘‘، فرح خان کا دلچسپ اعتراف
شاہ رخ خان کی پرفارمنس چھوڑ کر عالمی شہرت یافتہ پاپ اسٹار مائیکل سے ملاقات کو ترجیح دی تھی، فرح خان
6 personnel martyred as terrorists' bid to capture Frontier Constabulary post in Peshawar foiled: sources
Six Frontier Constabulary (FCN) personnel were martyred and four were injured while responding to an attempt by terrorists to capture a post in Peshawar’s Hassan Khel area on Monday, sources told Dawn. Eight terrorists have also been killed in retaliatory action, and the attempt to capture the post ...
جادو کیلیے کتے کا خون بہانے اور مقدس اوراق نذر آتش کرنے والے ملزم کی عمر قید کی سزا برقرار
پشاور ہائیکورٹ نے 2021 میں گرفتار ملزم کی سزا کیخلاف نظرثانی درخواست کو خارج کردیا، تحریری فیصلہ جاری
جامعہ کراچی کے 46 ہزار طلبہ کے لیے خوشخبری، انجمن اساتذہ کا ہڑتال مؤخر کرنے کا اعلان
اساتذہ اس دوران اپنےشعبوں میں امتحانات لے سکتے ہیں، انجمن اساتذہ جامعہ کراچی
تخت پڑی جنگل اراضی کیس، پرویز الہیٰ سمیت 18 ملزمان پر فرد جرم عائد
ریفرنس میں ملزمان پر انتہائی قیمتی 1170 کنال اراضی نجی ہاؤسنگ سوسائٹی کو دینے کا الزام ہے
ایک ہی کھانا، مگر مختلف جسمانی ردعمل، کچھ لوگ موٹے اور کچھ اسمارٹ کیوں رہتے ہیں؟
کچھ افراد معمولی سی اضافی غذا لینے سے بھی وزن بڑھنے کا شکار ہو جاتے ہیں
Political consensus in sight as centre, provinces to cut development spending for strategic initiatives
Govt may also allocate Rs3 trillion for defence spending and has finalised Rs50 billion relief for the salaried class
China's Xi hails deeper understanding at end of North Korea summit
Chinese President Xi Jinping wrapped up on Tuesday his first visit to North Korea in seven years, saying it had established a deeper, more comprehensive understanding yielding a clearer path for development of ties, the official Xinhua news agency said. North Korean leader Kim Jong Un and Xi agreed ...
آج کا دن کیسا رہے گا؟
ستاروں کی چال کے لحاظ سے اپنے آج کے دن کا احوال جانیے