ملزمہ پنکی کے ایک اور اکاؤنٹنٹ پولیس نے گرفتار کرلیا، ڈی آئی جی
پنکی کیس میں پولیس کو ایک اور اہم کامیابی مل گئی۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق بین الصوبائی منشیات فروش ملزمہ پنکی کے ایک اور اکاؤنٹنٹ پولیس نے گرفتار کرلیا۔
’ہم تو ڈوبے ہیں صنم، تمہیں بھی لے ڈوبیں گے‘، عدالت میں پیشی پر ڈرک ڈیلر پنکی کا پُراسرار پیغام
لاہور میں انمول پنکی کی رہائش کا راز کھل گیا، تصاویر بھی سامنے آگئیں
انمول عرف پنکی کی لاہور سے گرفتاری، پڑوسیوں نے سرگرمیوں کی تفصیل بتا دی
ڈی آئی جی ساؤتھ اسد رضا کے مطابق زیر حراست ملزم ذیشان کے ساتھ اس کا بھائی سہیل بھی پنکی کے اکاؤنٹس دیکھتا تھا۔
Discussion
Sign in to join the thread, react, and share images.