Native World News

کوئٹہ: نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے لیڈی کانسٹیبل جاں بحق، شوہر اور بچہ زخمی

کوئٹہ: نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے لیڈی کانسٹیبل جاں بحق، شوہر اور بچہ زخمی

خاتون کانسٹیبل شکیلہ اپنے شوہر کے ساتھ موٹر سائیکل پر شہر جارہی تھی

کوئٹہ میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے لیڈی کانسٹیبل کو شہید کردیا۔

رپورٹ کے مطابق کوئٹہ کے علاقے تربت آبسر میں ریسرچ فارم کے قریب نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے لیڈی کانسٹیبل جاں بحق ہوگئی، جبکہ اس کا شوہر اور بچہ زخمی ہوگئے۔

پولیس کے مطابق خاتون کانسٹیبل شکیلہ اپنے شوہر کے ساتھ موٹر سائیکل پر شہر جارہی تھی کہ نامعلوم مسلح افراد نے ان پر حملہ کردیا۔

Source: https://www.express.pk/story/2813326/quetta-lady-constable-killed-husband-and-child-injured-in-firing-by-unknown-armed-men-2813326/

Discussion

Sign in to join the thread, react, and share images.