سندھ حکومت نے اس حوالے سے نوٹی فکیشن جاری کردیا
سندھ حکومت نے عاشورہ کی مناسبت سے تعطیلات کا اعلان کردیا۔
سندھ حکومت کی جانب سے عاشورہ کی تعطیلات کا نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔
وفاقی حکومت کا عاشورہ کے موقع پر چھٹیوں کا اعلان
نوٹی فکیشن کے مطابق 25 اور 26 جون 2026ء کو صوبے بھر میں عام تعطیل ہوگی، نجی و سرکاری ادارے بند رہیں گے۔
Discussion
Sign in to join the thread, react, and share images.