Native World News

عید الاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا

عید الاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا

کابینہ ڈویژن نے اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا

وفاقی حکومت نے ملک میں عید الاضحیٰ کے لیے تعطیلات کا اعلان کر دیا۔

وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ پر 3 چھٹیوں کا اعلان کر دیا، جس کے حوالے سے کابینہ ڈویژن نے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا۔

ذوالحجہ کا چاند نظر آگیا، عید الاضحیٰ 27 مئی کو ہوگی

پاکستان میں عید الاضحیٰ کب ہوگی؟ ذوالحج کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا گیا

عید الاضحیٰ پر منگل، بدھ اور جمعرات 26 سے 28 مئی تک تین تعطیلات ہوں گی۔

واضح رہے کہ ملک میں عید الاضحیٰ بدھ 27 مئی کو ہوگی جبکہ منگل 26 مئی کو یوم عرفہ کا ہوگا، یوم عرفہ کو روزہ رکھنے کا اہتمام بھی کیا جاتا ہے۔

Source: https://www.express.pk/story/2813871/federal-govt-announces-eid-ul-azha-holidays-2813871

Discussion

Sign in to join the thread, react, and share images.