وینزویلا زلزلے میں اب تک اموات کی تعداد 235 تک پہنچ چکی ہے
وینزویلا میں دو روز قبل ایک منٹ کے اندر آنے والے دو طاقتور زلزلوں کے بعد ریسکیو کا عمل جاری ہے۔
تفصیلات کے مطابق دو روز قبل وینزویلا میں 7.2 اور 7.5 شدت کے زلزلوں نے تباہی مچادی ہے جس میں متعدد کمرشل اور رہائشی عمارتیں، گھر زمین بوس جبکہ مواصلاتی نظام کو شدید نقصان پہنچا ہے۔
زلزلے کے بعد ریسکیو کا کام جاری ہے اور اب تک ہلاکتوں کی تعداد 280 سے تجاوز کرگئیں جبکہ تباہی کو دیکھتے ہوئے ایک لاکھ سے زائد اموات کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔
زلزلے کے بعد سوشل میڈیا پر وینزویلا سے منسوب کر کے عمارتیں منہدم ہونے اور ملبے کی کئی ویڈیوز شیئر کی گئیں ان میں ایک ویڈیو ایسی ہے جو تائیوان کے شہر ہوالین کی ہے۔
اس ویڈیو کو تھائی لینڈ کی زبان میں ٹیکسٹ کے ساتھ شیئر کیا گیا ہے۔ جس کو لوگوں نے وائرل کرنا شروع کردیا۔
تاہم جب حقائق کو چیک کیا گیا تو معلوم ہوا کہ انٹرنیٹ پر وائرل ویڈیو تائیوان میں اپریل 2024 میں آنے والے زلزلے کی ہے
Discussion
Sign in to join the thread, react, and share images.