علاقے کی لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت زخمیوں کو گاڑی سے نکال کر اسپتال منتقل کر دیا
پشاور سے ڈوگدرہ آئے ہوئے سیاحوں کی گاڑی بدرکنی کے مقام پر گہری کھائی میں گر جانے سے ایک شخص جان بحق ہوگیا۔
تفصیلات کے مطابق علاقے کی لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت زخمیوں کو گاڑی سے نکال کر اسپتال منتقل کر دیا۔
پولیس کا کہنا کہ حادثے کی وجوہات جاننے کی کوشش کی جا رہی ہے۔
Discussion
Sign in to join the thread, react, and share images.