سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر گیبریئل نامی اکاؤنٹ سے یہ ویڈیو شیئر کی گئی
سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو گردش کررہی ہے جس میں ہندو بابوں کو اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کی پوجا کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر گیبریئل نامی اکاؤنٹ سے یہ ویڈیو شیئر کی گئی۔
Just when I think Indians can't get any more ridiculous. I find out that there are sects that literally worship Netanyahu.They even put a dot on him🤣🤣pic.twitter.com/cNRhWoJ9lp
ویڈیو میں کیپشن میں لکھا ہے کہ جب مجھے لگتا کہ بھارتی اس سے زیادہ کچھ مضحکہ خیز حرکت نہیں کرسکتے، (تبھی وہ کچھ ایسا نیا کردیتے ہیں ہم ہکا بکا رہ جاتے ہیں)۔
کیپشن میں بتایا گیا کہ بھارت میں کچھ ایسے فرقے بھی ہیں جو اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کی پوجا پاٹ کرتے ہیں۔
Discussion
Sign in to join the thread, react, and share images.