Native World News

لبنان میں حزب اللہ سے جھڑپوں میں ایک اسرائیلی فوجی ہلاک

لبنان میں حزب اللہ سے جھڑپوں میں ایک اسرائیلی فوجی ہلاک

20 سالہ اسٹاف سارجنٹ نیگیو داگن جنوبی لبنان میں لڑائی کے دوران ہلاک ہوا

لبنان میں حزب اللہ سے جھڑپوں میں ایک اسرائیلی فوجی ہلاک ہوگیا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیل کی فوج نے اپنے بیان میں کہا کہ ان کا ایک فوجی جنوبی لبنان میں لڑائی میں مارا گیا ہے۔

اسرائیلی فوج نے مزید کہا کہ مارچ کے اوائل میں حزب اللہ کے ساتھ جنگ ​​شروع ہونے کے بعد سے اس کے 20 اہلکاروں مارے گئے ہیں۔

فوج نے اضافی معلومات فراہم کیے بغیر کہا کہ 20 سالہ اسٹاف سارجنٹ نیگیو داگن جنوبی لبنان میں لڑائی کے دوران ہلاک ہوا۔

نگ شروع ہونے کے بعد سے اب تک 19 اسرائیلی فوجی اور ایک سویلین کنٹریکٹر مارا جا چکا ہے۔

Source: https://www.express.pk/story/2813151/israel-says-soldier-killed-in-south-lebanon-fighting-2813151/

Discussion

Sign in to join the thread, react, and share images.