Native World News

چترال: دنیا کے بلند ترین گراؤنڈ پر بادشاہوں کے کھیل پولو فیسٹیول کا آغاز

چترال: دنیا کے بلند ترین گراؤنڈ پر بادشاہوں کے کھیل پولو فیسٹیول کا آغاز

مقابلوں میں چترال اور گلگت بلتستان کی ٹیمیں مدمقابل ہوئیں

چترال میں دنیا کے بلند ترین گراؤنڈ پر بادشاہوں کے کھیل پولو فیسٹیول کا آغاز ہوگیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق تین روزہ فیسٹیول کی افتتاحی تقریب میں گورنر خیبرپختونخوا نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ پولو فیسٹیول میں شرکت کے لیے پاکستان اور دنیا بھر سے سیاحوں نے شرکت کی۔

مقابلوں میں چترال اور گلگت بلتستان کی ٹیمیں مدمقابل ہوئیں۔ گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سیاحت کا فروغ اولین ترجیح ہے۔ سڑکوں سمیت دیگر سہولیات کی فراہمی کیلئے وفاق اور این ایچ اے سے میٹنگ کرینگے۔

Source: https://www.express.pk/story/2817049/chitral-polo-ground-started-2817049

Discussion

Sign in to join the thread, react, and share images.