ٹرینی سب انسپکٹر کے خلاف مقدمہ 155 سی اور بھیک مانگنے کی دفعات کے تحت درج کیا گیا، پولیس
لاہور میں شہری سے رشوت مانگنے پر ٹرینی سب انسپکٹر کے خلاف بھیک مانگنے کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔
پولیس کی مدعیت مقدمہ تھانہ نواب ٹاؤن میں درج کیا گیا ہے، جس میں الزام عائد کیا گیا ہے کہ ٹرینی سب انسپکٹر نے نجی یونیورسٹی کے طالب علم سے رشوت مانگی تھی۔
پولیس نے بتایا کہ ٹرینی سب انسپکٹر کے خلاف مقدمہ 155 سی اور بھیک مانگنے کی دفعات کے تحت درج کیا گیا۔
Discussion
Sign in to join the thread, react, and share images.