Native World News

کوئٹہ سے جعفر ایکسپریس ٹرین کی سروس معطل

کوئٹہ سے جعفر ایکسپریس ٹرین کی سروس معطل

پشاور سے آنے والی جعفر ایکسپریس کو جیکب آباد میں روک کر واپس کر دیا جائے گا

کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس کی سروس آج کے لیے معطل کر دی گئی۔

ریلوے ذرائع کے مطابق پشاور سے آنے والی جعفر ایکسپریس کو جیکب آباد میں روک کر واپس کر دیا جائے گا۔

ٹرین سروس ناگزیر وجوہات کی بناء پر منسوخ کی گئی ہے۔

Source: https://www.express.pk/story/2818843/jaffar-express-train-service-suspended-from-quetta-2818843

Discussion

Sign in to join the thread, react, and share images.