Native World News

وزیراعلی ٰخیبر پختونخوا نے صوبے کا بجٹ پیش کرنے کی منظوری دے دی

وزیراعلی ٰخیبر پختونخوا نے صوبے کا بجٹ پیش کرنے کی منظوری دے دی

بجٹ کل صوبائی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا، حکومتی ذرائع

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے صوبے کا بجٹ پیش کرنے کی منظوری دے دی۔

حکومتی ذرائع کے مطابق بجٹ کل صوبائی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا۔

محکمہ خزانہ کی جانب سے سمری صوبائی اسمبلی کو ارسال کر دی گئی، جس کے مطابق بجٹ کل دوپہر دو بجے پیش کیا جائے گا۔

Source: https://www.express.pk/story/2818120/khyber-pakhtunkhwa-chief-minister-approves-presentation-of-provincial-budget-2818120

Discussion

Sign in to join the thread, react, and share images.