Native World News

صدر مملکت نے قومی اسمبلی اور سینیٹ کا اجلاس بلانے کی منظوری دے دی

صدر مملکت نے قومی اسمبلی اور سینیٹ کا اجلاس بلانے کی منظوری دے دی

سینیٹ کا اجلاس 10 جون شام 4 بجے جبکہ قومی اسمبلی کا اجلاس اسی روز شام 5 بجے ہوگا

صدر مملکت نے قومی اسمبلی اور سینیٹ کا اجلاس بلانے کی مںظوری دے دی۔

تفصیلات کے مطابق صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس 10 جون شام 5 بجے اور سینیٹ اجلاس 10 جون 2026 شام 4 بجے طلب کرنے کی منظوری دے دی۔

صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس 10 جون 2026 کو شام 5 بجے اور سینیٹ کا اجلاس 10 جون 2026 شام 4 بجے طلب کرنے کی منظوری دے دی۔

Source: https://www.express.pk/story/2816769/president-zardari-called-national-assembly-and-senate-meeting-2816769/

Discussion

Sign in to join the thread, react, and share images.