Native World News

ٹرمپ اور نائب صدر کی ایران امریکا مذاکرات میں پاکستان کے کردار کی ایک بار پھر تعریف

ٹرمپ اور نائب صدر کی ایران امریکا مذاکرات میں پاکستان کے کردار کی ایک بار پھر تعریف

فریڈم 250 تقریبات کے تحت فنونِ لطیفہ کے شعبے میں ابھرتے ہوئے کاروباری اور تخلیقی افراد کی کامیابیوں کو بھی اجاگر کیا گیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور نائب صدر جے ڈی وینس نے امریکا ایران مذاکرات کے دوران پاکستان کی مسلسل قائدانہ صلاحیت، مؤثر سفارت کاری اور دانشمندانہ کردار کو سراہا۔

پاکستان امریکا المنائی نیٹ ورک (پی یو اے این) نے ای کامرس اور ڈیجیٹل تجارت اور امریکی آزادی کی 250ویں سالگرہ پر ایک خصوصی تربیتی سیشن کا انعقاد کیا تاکہ نوجوانوں اور کاروباری افراد کو نئے مواقع اور جدت کی طرف راغب کیا جا سکے۔

Here are the latest highlights in the U.S.-Pakistan relationship. President Trump and Vice President Vance recognized Pakistan’s continued leadership, diplomacy, and statesmanship during U.S.-Iran negotiations. Here in Pakistan,@PakUSAlumnihosted a masterclass on e-commerce and…pic.twitter.com/U9yQpfjMNM

فریڈم 250 تقریبات کے تحت فنونِ لطیفہ کے شعبے میں ابھرتے ہوئے کاروباری اور تخلیقی افراد کی کامیابیوں کو بھی اجاگر کیا گیا۔

تقریب کے آخر  میں فیفا ورلڈ کپ 2026 کے جوش و خروش کا ذکر کیا گیا اور امریکی ٹیم کے لیے نیک تمناؤں کا بھی اظہار کیا گیا۔

Source: https://www.express.pk/story/2819418/pakusalumni-hosted-a-masterclass-on-e-commerce-and-digital-trade-2819418

Discussion

Sign in to join the thread, react, and share images.